Bang-e-Dara / بانگ درا by Muhammad Iqbal

Rs.699.00

بانگ درا علامہ اقبال کا پہلا اردو مجموعہ کلام ہے۔ مجموعے میں نظمیں، غزلیں اور ظریفانہ قطعات شامل ہیں۔اس کتاب کو اقبال نے تین حصوں میں تقسیم کیا۔ پہلے حصے میں...

Out of stock
Vendor: Excellent QualitySKU: N/AAvailability : In StockIn StockOut of stockCategories: Urdu NovelsTags: urdu
بانگ درا علامہ اقبال کا پہلا اردو مجموعہ کلام ہے۔ مجموعے میں نظمیں، غزلیں اور ظریفانہ قطعات شامل ہیں۔

اس کتاب کو اقبال نے تین حصوں میں تقسیم کیا۔ پہلے حصے میں 1901ء سے 1905ء تک کا کلام، دوسرے حصے میں1905ء سے 1908ء تک کا کلام اور تیسرے حصے میں 1908ء سے 1924ء تک کا کلام شامل ہے۔ یہ ترتیب اقبال کے فکری ارتقاء کی نشاندی کرتی ہے۔
بانگ درا کا پہلا ایڈیشن 3 ستمبر 1924ء کو شائع ہوا تھا اور اقبال کی زندگی میں ہی اس کے تین ایڈیشن شائع ہوۓ۔
Sunday,Monday,Tuesday,Wednesday,Thursday,Friday,Saturday
January,February,March,April,May,June,July,August,September,October,November,December
Not enough items available. Only [max] left.
Shopping cart

Your cart is empty.

Return To Shop

Add Order NoteEdit Order Note

Bang-e-Dara / بانگ درا by Muhammad Iqbal

Rs.699.00